نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مقتدی صدر نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی تحریک آزادی کی بھر پور حمایت کی جانی چاہئے۔ الوقت - عراق صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی تحریک آزادی کی بھر پور حمایت کی جانی چاہئے۔
مقتدی صدر نے عالمی یوم القدس کی مناسب ...
مقتدی صدر نے اپنے بہت سے مسلح افراد کو بلد شہر بھیج دیا ہے۔
مقتدی صدر نے جمعے کو سید محمد یا محمد بن علی کے مرقد پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد مقدس مقامات کی حفاظت کے مقصد سے اپنے بہت سے مسلح افراد کو بلد بھیج دیا۔
مقتدی صدر نے آج کئے جانے والے حملے کی سخت الفاظ میں مذ ...
مقتدی صدر کی جیش المھدی فورس ہی ہے جس نے 2007 میں اپنے رہنما کی ہدایت پر اپن فوج سرگرمیاں ختم کر دیں تھیں۔ یہ دستہ بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے جہاد کے فتوی کے دو دن بعد نئی شکل میں ظاہر ہوا جس میں دسیوں ہزار مسلح افراد شامل ہیں۔اس دستے کو عراق میں مقتدی صدر کی فوجی ونگ کہا جا سکتا ہے۔ ...
مقتدی صدر کے حامیوں نے حکومت کی جانب سے انتباہ کے باوجود، جمعے کو بغداد میں مظاہرے کئے۔ الوقت - عراق کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما مقتدی صدر کے حامیوں نے حکومت کی جانب سے انتباہ کے باوجود، جمعے کو بغداد میں مظاہرے کئے۔
مقتدی صدر کی اپیل پر یہ مظاہرے، بغداد میں سیکورٹی کے ہائی انتظام کئے جانے کی حمای ...
مقتدی صدر نے اعلان کیا ہے کہ ہم موصل سٹی کی آزادی کے آپریشن میں شامل ہونے والے برطانوی فوجیوں سے جنگ کریں گے۔ الوقت - عراق کے صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے اعلان کیا ہے کہ ہم موصل سٹی کی آزادی کے آپریشن میں شامل ہونے والے برطانوی فوجیوں سے جنگ کریں گے۔
الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر ...
مقتدی صدر نے سعودی عرب کی حکومت سے جنت البقیع کی تعمیر نو اور وہابیت کے مقابلے میں پیغمبر اسلام کے روضہ مبارک کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے سعودی عرب کی حکومت سے جنت البقیع کی تعمیر نو اور وہابیت کے مقابلے میں پیغمبر اسلام کے روضہ مبارک کی حمایت کا مطالبہ کیا ...
مقتدی صدر نے عراق سمیت ان تمام ممالک سے امریکیوں کو فورا نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن کے شہریوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکا میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔
اس سے پہلے عراق کی رضاکار فورس نے بھی مطالبہ کیا تھا کہ امریکیوں کو عراق میں داحل نہ ہونے دیا جائے اور جو امریکی عراق میں ہیں انہیں ...
مقتدی الصدر کے حامیوں نے انتخاباتی نظام میں تبدیلی کے مطالبے کو لے کر مظاہرہ کیا تھا۔
مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے ربڑ کی گولیاں فائر کرنے کی اطلاع ہے۔
مظاہرے کے دوران بھڑکے تشدد میں 320 مظاہرین اور 7 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
بغداد میں ایک ہسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس ...
مقتدی صدر کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی تھیں جن میں7 افراد ہلاک اور 320 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
مقتدی صدر کے حامی بھی گزشتہ کئی مہینوں سے ملک کے سرکاری دفاتر میں پھیلی بد عنوانی کے خلاف مظاہرہ کر چکے ہیں۔ مقتدی صدر کے حامی انتخابات کے قانون میں تبدیلی کا بھی مطالبہ کر رہے تھے۔
عراق کے پولیس اہلکاروں ...
مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ اگلی کال تک مظاہرے ختم کر دیں اور سڑکوں کو خالی کردیں۔ الوقت - عراق کے صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ اگلی کال تک مظاہرے ختم کر دیں اور سڑکوں کو خالی کردیں۔
الفرات نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ فی ا ...